Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.

2 Bds - 3 Ba - 5 Marla پانچ مرلہ ڈبل سٹوری فار سیل ۔روڈ سے صرف دو منٹ کے فاصلے پر ہے

11 months ago Real estate Islamabad  

₨ 9,500,000

  • img
Location: Islamabad
Price: ₨ 9,500,000 Negotiable

بجلی کے دو میٹر گیس کے دو میٹر لگے ہیں ۔نیچے انیس ہزار کرایا پر لگا ہے ۔اوپر نیچے ایک جیسا بنا ہے ۔دو بیڈ دونوں میں الماری ہیں ۔ایک ٹی وی لاؤنج ایک کچن ایک بیٹھک ہے ۔پانی کا اپنا بور ہے ۔سیہوریج پڑی ہے ۔پچیس اور بیس فٹ گلی ہے ۔پکی گلیاں ہیں ۔کچن cabnet بنا ہے

Additional Details

Size Marla Area5
Rooms 2
Furnished Yes
Building Type House

 
>