Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.
Location: Lahore

القیوم گارڈن لاھور موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب تر فیض پور انٹرچینج سے ایک منٹ کی مسافت پر واقع ہے جس کے قریب تر رحمان گارڈن' الجلیل گارڈن' لاہور گارڈن' شادمان انکلیو' النور ارچرڈ وغیرہ جیسی سوسائٹیز موجود ہیں القیوم گارڈن 1500 کنال پر محیط گورنمنٹ سے منظور شدہ سوسائٹی ہے جہاں رجسٹری اور انتقال والے پلاٹ کا قبضہ صرف 10 فیصد ایڈوانس دےکر حاصل کریں اور گھر کی تعمیر شروع کریں اور گھر بنا کر ہمیں رینٹ پر دیں ہم آپکے پلاٹ کی قسط ادا کریں گے یا خود باقی قسطیں 3 سال میں آسانی سے ادا کریں القیوم گارڈن میں تقریباً 80 سے زائد فیملیز رہائش پذیر ہو چکی ہیں اور آنے والے وقت میں اس سوسائٹی کی جگہ بہت ہی مہنگی ہو گی القیوم گارڈن میں دھوکا دہی اور فراڈ کی گنجائش اس لیے ممکن نہیں کیونکہ یہاں ایڈوانس دےکر قبضہ مل جاتا ھے اور قسطیں بعد میں دی جاتی ہیں ہمارے پاس 3 اور 5 مرلہ کے ڈبل سٹوری تیار گھر موجود ہیں جس کا قبضہ صرف 40 فیصد ادائیگی پر حاصل کر سکتے ہیں باقی قسطیں 5 سال میں گھر کے اندر رھائش پزیر ہو کے ادا کریںالقیوم گارڈن شاہدرہ سے 11 منٹ کے فاصلے پر
انارکلی بازار سے 20 منٹ
ضلع کچہری سے 10 منٹ پر واقع ہے
پرائم لوکیشن محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کے لئے رابطہ کریں
(View phone number)
(View phone number)

 

Home

My Ads

Post Ad

Messages

My Profile