Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.

5mrla پلاٹ فور سیل

1 year ago Real estate Faisalābad  

₨ 2,000,000

  • img
Location: Faisalābad
Price: ₨ 2,000,000 Negotiable

صاف ستھری گلی ہے بجلی گیس سیوریج میٹھا پانی ہر چیز موقع پر موجود ہے پوری گلی میں صرف ایک ہی پلاٹ خالی ہے ساتھ والے مکان بھی اچھے اور خوبصورت بنائے ہوئے ہیں ریٹ کا پتا کریں ساڑھے چار سے پانچ لاکھ پر مرلہ سیل ہو رہا ہے مجھے پیسوں کی ضرورت ہے اس لئے میں مجبوری میں سیل کر رہا ہوں جو بھی پارٹی انٹرسٹڈ ہو وہ رابطہ کر سکتی ہے جزاک اللہ

Additional Details

Size Commercial Plots Area unitMarla Area5
Rooms 0
Furnished No
Building Type Plot of land

 
>