Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.
Location: Muzaffargarh

تحصیل چوک سرور شہید سٹی میں
10 ایکڑ باغ والا رقبہ برائے فروخت ہے
ہےمکمل سولر سسٹم اور ڈریپ سسٹم لگا ہوا ہے 2 سولر ٹیوب ویل ہیں اور
دو راستے لگتے ہیں ایک سائیڈ سے 2 ایکڑ اور دوسری سائیڈ سے 5 ایکڑ کا فرنٹ ہے
میٹل روڈ سے صرف 200 میٹر کے فاصلے پر
تقریباً 2 ایکڑ میں فالسے کا باغ ہے
تقریباً 2 ایکڑ میں امرود کا باغ ہے
تقریباً 1 ایکڑ میں کھجور کا باغ ہے
دو کنال میں انار کا باغ ہے
باقی کینو بیری اور مسمی کی کاشت ہے
لوکیشن مین لیّہ چوک اعظم روڈ سے تقریباً 3 کلو میٹر کے فاصلہ پر شہر کی حدود میں ہے
پٹھان ہوٹل سے تقریباً 20 کلومیٹر چوک سرور شہید شہر میں ہے ملتان سے 55 کلومیٹر کے فاصلہ پر ہےاور کوٹ ادو سے 35 کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے
ڈیما نڈ 20 لاکھ پر ایکڑ ہے
رابطہ نمبر
زاہد ریاض بلوچ
(View phone number)
واٹس آپ نمبر
(View phone number)

 

Home

My Ads

Post Ad

Messages

My Profile