Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.
Location: Karachi

مین سپر ہائیوے پر جان جاپان شوروم کے بالکل پیچھے
کوئٹہ ٹائون b/18
چار مکمل الگ الگ پورشن
ویسٹ اوپن گراونڈ پلس تھری
ابھی سے68000 روپے ماہانہ کرائے پر تئن ماہ سے دے دیا ہے
چاہیں گے تو خالی کرا دیں گے چاہیں ویسے ہی لے لیںبہترین انوسٹمنٹ
گراونڈ پر 2 بیڈ روم ڈرائینگ روم کچن لاونج 3 باتھ روم الگ دروازہ سیپریٹ
1 پہلی منزل پر 3 کمرے 3 باتھ روم اور کچن لائونج الگ سیپریٹ
2دوسری منزل پر 3 کمرے 3 باتھ روم اور کچن لائونج الگ سیپریٹ
3 پینٹ ہائوس 3 کمرے دو باتھ روم کھلا صحن
4 عدد گیس کے میٹر لگے ہیں بجلی کا 10 کلو واٹ 5 بجلی کے سنگل فریز میٹر
مکان پارک فیسنگ ہے مگر ابھی پارک پر شوروم ہے جو کہ ان شاءاللہ جلد ختم ہو جائے گا
پانی ایک دن چھوڑکر ایک دن فراوانی سے آتا ہے
کرائے پر دینے کے لئے بہترین اوپر کے پورشن کا راستہ الگ رکھا گیا ہے
رنگ و روغن مکمل ہےمیٹ فینش کلر کھڑکیاں دروزے اور مکمل باتھ روم تیار ہیں
نیچے پانی کا بہت بڑا ٹینک ہے اوپر آر سی سی دو عدد بڑی بڑی ٹنکیاں ہیں(ایک ٹینک اسی ھزار کا بنتا ہے)
بجلی کی مین سب مکمل پاکستان کیبل کی ہے
مناسب دام ہیں
گراونڈ فلور پر اسٹرابری وائیٹ ماربلاسٹار کی ٹائٹلز لگی ہیں
تصاویر کچھ پرانی بھی ساتھ لگی ہیںجب کام ہو رہا تھا
ویڈیو کے لئے وٹسپ کریں
مزید تفصیل کے لئے وٹسپ چیٹ یا کال فرمائیں.

Additional Details

Size 120

 

Home

My Ads

Post Ad

Messages

My Profile