Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.
Location: Rawalpindi

علی بلاک کی پرائم لوکیشن , 40 فٹ چوڑی روڈ آئیڈیل لوکیشن پرمسجد اور فیملی پارک کے قریب 5 مرلہ ڈبل سٹوری شاندار گھر برائے فروخت
ہاؤس . 1336 گلی نمبر 46پر واقع بحریہ ٹاؤن فیز 8 کی تمام رہائشی اور کمرشل سہولیات سے آراستہ
4 ہوا دار بیڈروم عمدہ سینٹری اور اسٹائلش ٹائلز کے ساتھ 5 کشادہ باتھ روم 01 امپورٹڈ کمپنی فٹڈ کچن پائیدار دروازے اور کھڑکیاں
بہترین فیملی ماحول بجلی گیس اور پانی چوبیس گھنٹے دستیاب فلٹریشن پلانٹ قریب ترین
نوٹ : وزٹ کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے
مزید معلومات کے لیےڈیمانڈ 170 لاک

 

Home

My Ads

Post Ad

Messages

My Profile