Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.
Location: Abbottabad

ناڑیاں نیلور روڈ نزد جدون چوک زیارت والی گلی (یو سی نواں شہر شمالی 2) ایبٹ آباد ٹاون شپ روڈ کی لوکیشن انتہائی خوبصورت ذاتی ضرورت کے لئے نیا تعمیر شدہ 5 مرلہ سنگل فلور گھر 3 بیڈ رومز بشمول 1 روم علیحدہ مہمان خانہ (بیٹھک) 2 باتھ رومز ٹی وی لاؤنج سٹور خوبصورت کچن بالائی منزل کے لئے علیحدہ داخلہ گیٹ اور سیڑھیاں کار پورچ 4 ہزار لٹر ریزرو پانی کا زیرزمین ٹینک گیس اور بجلی کے علیحدہ میٹر خوبصورت الماریاں خالص دیار کی لکڑی کے دروازے وغیرہ فوری فروخت فوری ٹرانسفر یکمشت نقد ادائیگی کرنے پرقیمت میں مناسب رعایت دی جائے گی

 

Home

My Ads

Post Ad

Messages

My Profile