فارم کرایہ پر دینا ہے جگہ 9 کنال بجلی گیس میٹھا پانی دستیاب ہے کارپٹ روڈ پر چار دیواری اور گیٹ لگا ہے 3 کمرے ایک بڑا ھال ہے ماھانہ کرایہ 60,000 روپے گوجرہ شہر سے 6 منٹ اور فیصل آباد سے 50 منٹ کی ڈرائیو پر
Are you sure you want to log out?
Call us to get in touch
09:00 AM to 06:00 PM, Monday to Friday
Or email us at customersupport@adposto.com
Lost your password? / Register